اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

میٹرو بس کرپشن،شہبازشریف کا نوٹس،اعتزاز احسن نے جواب میں دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا

datetime 30  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)سینیٹرچوہدری اعتزازاحسن نے کہاہے کہ شہبازشریف ہروقت غصے میں رہتے ہیں اورپریس کانفرنس کے دوران توبہت ہی غصے میں تھے ،میاں شہبازشریف نے اگرمجھے نوٹس بھیجاتوجواب بھی دوں گا۔گزشتہ روزاپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ

میاں شہبازشریف خودکوپانامہ کیس سے الگ سمجھتے ہیں اوران کے خیال میں پانامامیں صرف ان کے بھائی ،بھتیجے اوربیٹی کانام ہے ۔انہوں نے کہاکہ مجھے شہبازشریف کی طرف سے ابھی نوٹس نہیں ملاہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…