منگل‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2025 

پاک فضائیہ کا جنگی طیارہ فضاءمیں اُڑتے ہوئے خراب، پائلٹ نے ایسا کام کردکھایا کہ دنیا دیکھتی رہ گئی

datetime 29  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شورکوٹ(نیوزڈیسک)پاک فضائیہ کا جنگی طیارہ فضاءمیں اُڑتے ہوئے خراب، پائلٹ نے ایسا کام کردکھایا کہ دنیا دیکھتی رہ گئی، تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کا میراج جنگی طیارہ دوران پرواز خراب ہوگیا جس کے بعد پائلٹ نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فضاءسے فیول ٹینک کھیتوں میں گرانے

کے بعد طیارے کو بحفاظت رفیقی ایئربیس پر اتار لیا ہے ، واقعے کے بعد علاقہ میں آسمان سے فیول ٹینک گرنے کی وجہ سے خوف و ہراس پایاگیا لیکن کچھ ہی دیر بعد ریسیکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ٹینک قبضے میں لیکر علاقے کو کلیئر کردیا، طیارے کے پائلٹ نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بغیر کسی نقصان کے میراج طیارے کو رفیقی ایئربیس پر اتارلیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…