افغان مسئلے کا حل، آرمی چیف متحرک، تین روزہ دورے پر اہم ملک پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں

27  اگست‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ تین روزہ سرکاری دورے پر تاجکستان پہنچ گئے ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف چار ملکی انسداد دہشت گردی فورم میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ اس فورم کا چین، تاجکستان اور افغانستان بھی حصہ ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تاجکستان آمد کے فوری بعد تاجکستان کے وزیر دفاع شیردل مرزا اور چین کے چیف آف جوائنٹ اسٹاف جنرل لی زوچنگ

سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چار ملکی فورم آئندہ دو روز کے دوران خطے کی سکیورٹی صورتحال، انسداد دہشت گردی کی کوششوں اور افغانستان کے مسئلے کے حل کے لیے پیش رفت سے متعلق امور پر تفصیلی بات چیت کریں گے۔اس انسداد دہشت گردی فورم کے اجلاس کا ایجنڈہ چاروں ملکوں کے درمیان کئی ماہ کی طویل مشاورت کے بعد تیار کیا گیا ہے۔ امید ہے پاکستان آرمی چیف کا یہ دورہ ثمر آور رہے گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…