بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، کئی معروف سٹورز سیل ، تفصیلات جاری

datetime 25  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آئی این پی) پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کی ٹیم نے خیابان سر سید ،ڈھوک نجو،کامرہ روڈ،اٹک،ایکسپریس وے مری،سیٹلائیٹ ٹاؤن،حیدری چوک،صدیق چوک،سوہاوہ،کمرشل مارکیٹ،سکستھ روڈ،کمیٹی چوک،چراہ روڈ،خالق داد روڈ،اصغر مال،کوہاٹی بازار،آٹھ نمبر چونگی اور یعقوب مارکیٹ میں علی اینڈ علی جنرل سٹور،کراچی نمکو اور سعد اینڈ فہد جنرل سٹور،کو صفائی کے ناقص انتظامات،اشیاء خوراک کی زمین پر موجودگی،

کوڑادان نا ڈھانپنے،دوران کام ملازمین کا جیولری کا استعمال،ہیڈ کور دستانے اور اپرن کا استعمال نہ کرنے،سیوریج کے ناقص انتظامات،چکنے فرش،دیواروں پر جالے،ذائدالمیعاد اشیاء خوراک کے استعمال،چوہوں اوردیگر حشرات کے فضلاجات کی موجودگی اور گٹکا فروخت کرنے پر سیل کر دیا۔علا وہ ازیں نیو حافظ سوئیٹس اینڈ بیکرز،دبئی بیکرز،ماما فش ہاؤس،باباجی فش ہاؤس،بسم اللہ ریسٹورنٹ،الرحمان دار الماہی،شیخ جنرل سٹور،الشیخ تکہ ہاؤس،بیسٹ بیکرز اینڈ سوئیٹس،جلندری سموسہ اور ما شااللہ نان سنٹر کو 6000, 15,000,5000,5000,3000,5000,2000,5000,5000,1000,20,000 اور مجموعی طور پر 72,000روپے جرمانہ عائد کیا۔مزید برآں سٹی پبلک سکول،خان بابا ریسٹورنٹ،دار ارقم سکول،دی سمارٹ سکول،الائیڈ سکول،المدینہ جنرل سٹور،ایم این ایم مونٹیوسری،دی سٹی سکول،ریسورس اکیڈمیہ،مدرسہ اسلامیہ ہائی سکول،کے زیڈ،الراضی سیکنڈری سکول،الشمس ریسٹورنٹ،خیبر نمکین شنواری ریسٹورنٹ،ایس اینڈ ایس بیکری اینڈ کنفکشنری ،بسم اللہ چنا چاٹ،مدینہ سپر سٹور،پرل سپر سٹور،العباسی ریسٹورنٹ،انجم سپر سٹور،فریش ہاٹ اینڈ سپائسی برگر، انبالہ جوس کارنر، راجہ جی سموسہ سنٹر، لطیف سنز انصاف نان سنٹر، حمزہ ریسٹورنٹ ، راجہ جنرل سٹور، انصاری فوڈز، اسلام جنرل سٹور، گلگت ہنزسہ ریفریشمنٹ، گرما گرم چپس، جی بی ماؤنٹین فوڈز، پاکیزہ مرغ پلاؤ اینڈ با ربی کیو، لذیزہ مرغ پلاؤ، قریشی پان شاپ، باداموں والا شربت، حلیم گھر،

برکت ٹی سٹور، دانش ناشتہ پوائنٹ ، سوڈا ہاکر، بیسٹ بیکرز، حنان جنرل سٹور، حاجی ہوٹل ، شاھین مینگو جوس، ارسلان ٹریڈرز، شاہی فوڈ کارنر، نور برادرز، ٹاپ کوئنین سویٹس اینڈ بیکرز، عرفان ٹریڈرز ہیرا سکول اور عاطف ٹریڈرز کوصفائی کے ناقص انتظامات پر بہتری کے نوٹس جاری کر دئیے گئے ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…