جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

خفیہ ڈیل؟ن لیگ نے بڑا فیصلہ کرلیا،صدرممنون حسین کو ہٹاکر کس شخصیت کوصدربنایاجارہاہے؟دھماکہ خیز انکشاف‎

datetime 24  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر پاکستان ممنون حسین کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ ان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔ ان خیالات کااظہار معروف تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کی طرف سے یہ سننے میں آ رہا ہے کہ صدرپاکستان ممنون حسین کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے جبکہ صدر پاکستان کے ذرائع یہ کہہ رہے ہیں کہ ان کی طبیعت ٹھیک ہے۔

ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ (ن) لیگ کی قیادت رضا ربانی کو صدر بنانا چا ہ رہی ہے۔ رضا ربانی پیپلز پارٹی کے سینئر رکن اور چیئرمین سینٹ ہیں۔ حیران کن بات یہ ہے کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین رضا ربانی کو پسند نہیں کرتے جبکہ (ن) لیگ کی قیادت ممنون حسین کی جگہ رضا ربانی کو صدر بنانا چاہتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…