بدھ‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2025 

عائشہ گلالئی کی جماعت اسلامی میں شمولیت،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا، حیرت انگیزانکشافات

datetime 24  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عائشہ گلالئی کی اہم سیاسی جماعت میں شمولیت،ایسی خبر آگئی جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا، تفصیلات کے مطابق عمران خان پر سنگین الزامات لگانے والی تحریک انصاف کی رکن اسمبلی عائشہ گلالئی نے گزشتہ روز پشاور میں امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق کےساتھ ملاقات کی ،

ملاقات کے دوران جماعت اسلامی کے امیر سینٹر سراج الحق نے عائشہ گلالئی کو پارٹی میں شمولیت کی باضابطہ دعوت دے دی ،سراج الحق نے کہا کہ آپ جیسی ہونہار اورپروقار خواتین معاشرے کی بہتری کےلئے اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔ جس کے جماعت اسلامی کا پلیٹ فارم اوردروازے کھلے ہیں جب چاہیں آپ جماعت میں شامل ہوسکتی ہیں جس پر عائشہ گلالئی نے سوچنے کا وقت مانگ لیا ۔‎

موضوعات:



کالم



بل فائیٹنگ


مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…