بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

عید قریب آ گئی، تنخواہیں کب ملیں گی؟ سرکاری ملازمین کو وہ حتمی خبر سنادی گئی جس کا انتظار تھا

datetime 24  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سرکاری ملازمین کو خوشخبری دیتے ہوئے عید سے قبل تنخواہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی طرف سے سرکاری ملازمین کو اگست کی تنخواہ عید سے پہلے

دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے، وزارت خزانہ نے تمام سرکاری ملازمین کو 28 اگست کو تنخواہ دینے کا حکم جاری کیا ہے، اس سے قبل وفاقی حکومت کی طرف سے یکم ستمبر سے 4 ستمبر تک عید کی چھٹیوں کا اعلان کیا جا چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…