اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

ہسپتال میں ہنگامی آپریشن،جمشید دستی کے بارے میں افسوسناک خبر آگئی

datetime 24  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی)رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کاپولی کلینک میں پتے کا آپریشن ہوا۔ذرائع کے مطابق جمعرات کو مظفرگڑھ سے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی جس کے باعث انہیں پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد منتقل کردیاگیا جہاں ان کے پتے کا پتھری کاآپریشن ہوا

ذرائع کے مطابق پتے میں پتھری سرجری کے ذریعے نکالی گئی رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی طبیعت اب بہتر ہے بعدازاں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی ہسپتال پہنچے جہاں انہوں نے جمشید دستی کی عیادت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…