ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ سے معاملات،پیپلزپارٹی نے سرپرائز دیدیا

datetime 16  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے ترجمان سینیٹر فرحت اللہ بابر نے ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں یہ خیال ظاہر کیا گیا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی لاہور میں موجودگی کا تاثر یہ ہے کہ ان کی ملاقات سابق وزیراعظم نواز شریف سے ہوگی۔ میڈیا کے چند حلقوں میں یہ تبصرہ کیا گیا تھا کہ یہ ملاقات متوقع ہے۔

سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ اس سلسلے میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی پالیسی پہلے ہی اسلام آباد میں پریس سے گفتگو اور چنیوٹ کے جلسے میں واضح کر دی ہے کہ موجودہ حالات میں پاکستان مسلم لیگ(ن) سے کوئی ڈائیلاگ نہیں ہو سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…