ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

نیب نے راہ فرار اختیار کرتے ہوئے کونسا کام کرنا شروع کر دیا؟پی ٹی آئی کو شدید تحفظات

datetime 16  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ نوازشریف کے خلاف نیب ریفرنسز میں سازش کی گئی تو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے میں تاخیر نہیں کریں گے۔خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے میں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف، مریم نواز، حسن، حسین نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے کا حکم دے رکھا ہے جو نیب نے 6 ہفتوں کے اندر دائر کرنا ہے۔فواد چوہدری

نے کہا ہے کہ شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز پر کارروائی میں تاخیر قوم میں تشویش کی وجہ بن رہی ہے، نیب سپریم کورٹ کو کارروائی کی یقین دہانی سے فرار کی راہ تلاش کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں 4 ستمبرریفرنس دائر کرنے کی حتمی تاریخ ہے، اداروں خصاصاً نیب کے پاس قانون کے یکساں نفاذ کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، اگر کوئی سازش کی گئی تو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے میں تاخیر نہیں کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…