بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

شاہد خاقان عباسی غیر ملکی سفیروں سے ملنا شروع کریں گے تو

datetime 15  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ یہ لوگ انقلاب اور نیا آئین لانے کی باتیں کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نئے آئین میں کیا لکھا ہو گا؟ کیا خون معاف ہوں گے؟ کیا ملک کا پیسہ باہر لے جا کر جائیدادیں بنانا جائز ہو گا؟ نیا آئین وہ شخصیات لا رہی ہیں جو جرائم پیشہ ہیں ، جن کی لائن لگی ہوئی ہے کہ انہوں نے نیب میں پکڑے جانا ہے۔لیکن ابھی یہ لوگ اللہ کی پکڑ میں آئے ہوئے ہیں ،

اور اب کہہ رہے ہیں کہ عوام کا ووٹ اوپر ہے۔ آئین کے بنیادی اصول ہوتے ہیں۔ اور دوسری بات یہ ہے کہ اب اسمبلی کیا کرے گی؟ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے قریبی دوست اور وزراء بتا رہے ہیں کہ جب شاہد خاقان عباسی غیر ملکی سفیروں سے ملنا شروع کریں گے تو غالبا یہ لوگ ان کو بھی برداشت نہیں کریں گے اور ان کو کہہ دیں گے کہ اسمبلی توڑ دیں اور پھر اس کے بعد عوام کی ہمدردی حاصل کرکے آئندہ الیکشن میں بھی ووٹ حاصل کریں گے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…