بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

(ن) لیگ چھوڑ کر دوسری سیاسی جماعت میں شمولیت؟ حنیف عباسی نے اعلان کر دیا

datetime 14  اگست‬‮  2017 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایم ایل این کے مرکزی رہنما محمد حنیف عباسی نے ن لیگ چھوڑنے کی خبروں کے بعد ایک وڈیو بیان جاری کیا ہے۔ وڈیو بیان کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف نے جی ٹی روڈ ریلی کے حوالے سے حنیف عباسی کی سرزنش کی بجائے ان کی حوصلہ افزائی کی ہے ۔ حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف نے انہیں فون کیا اور کہا حنیف عباسی میں نے اپنی پوری زندگی میں اتنا فقید المثال استقبال نہیں دیکھا اور میں اتنے لوگوں

کو دیکھ کر باغ باغ ہو گیا ہوں۔ واضح رہے کہ قبل ازیں یہ کہا جا رہا تھا کہ راولپنڈی میں عوام کی کم تعداد پر سابق وزیراعظم نواز شریف نے حنیف عباسی پر شدید غصہ کیا جس پر ن لیگی رہنما دلبرداشتہ ہیںاور ن لیگ چھوڑ کر کسی دوسری سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرنے جا رہے ہیں۔حنیف عباسی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ وہ نواز شریف کے ساتھ ہیں اور ساتھ ہی رہیں گے۔ نواز شریف کے فقید المثال استقبال پر میں (ن) لیگ کے کارکنوں کا شکر گزار ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…