ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

الزامات کی سیاست، ریحام خان نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 12  اگست‬‮  2017 |

پشاور(این این آئی)تحریک انصا ف چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ اورسماجی کارکن ریحام خان نے کہا ہے کہ ان پر ابھی تک کوئی الزام نہیں لگا۔سیاست جے آئی ٹی اور پانامہ کا نام نہیں۔پورے ملک کی بات کرتی ہوں الزامات سے ڈرنے والی نہیں۔پشاور میں آزادی ٹرین کی کینٹ ریلوے اسٹیشن کی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی

سابقہ اہلیہ اور سماجی کارکن ریحام خان کا کہنا تھا کہ صرف دھاندلی کے اوپر بات کرنا بھی سیاست نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان پر آج تک کوئی الزام نہیں لگا۔ ریحام خان نے کہا پورے ملک کی بات کرتی ہوں الزامات سے ڈرنے والی نہیں۔ انہوں نے کہا غربت میں پسے ہوئے عوام کے لیے آواز بلند کرتی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…