منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

یونان نے 25 پاکستانیوں کو 3 ماہ قید میں رکھنے کے بعد بے دخل کر دیا، پاکستان پہنچ کرایسا سلوک کے یونان کی قید بھی بھول گئے،افسوسناک صورتحال

datetime 11  اگست‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی)یونان نے 25 پاکستانیوں کو 3 ماہ قید میں رکھنے کے بعد بے دخل کر دیا، پاکستان پہنچ کرایسا سلوک کے یونان کی قید بھی بھول گئے،افسوسناک صورتحال، یونان کی حکومت نے 25 پاکستانیوں کو 3 ماہ قید میں رکھنے کے بعد بے دخل کر دیا، لاہور ائیرپورٹ پہنچتے ہی امیگریشن عملے نے ملزموں کو گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا۔لاہور ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق یونان کی حکومت نے بے دخل کیے گئے 25

پاکستانی مختلف پروازوں کے ذریعے لاہور بھجوایا جنہیں امیگریشن حکام نے ائیرپورٹ پہنچتے ہی گرفتار کر لیا اور قیدیوں کی بس میں ڈال کر تمام ملزموں کو جیل منتقل کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بے دخل 25 پاکستانیوں نے انسانی سمگلرز کی مدد سے یورپ جانے کی کوشش کی تاہم گرفتار ہو گئے اور تین ماہ قید کے بعد ڈی پورٹ کر دیئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…