منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا کابینہ میں اختلافات ،عمران خان نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 9  اگست‬‮  2017 |

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کابینہ میں اختلافات کو دور کرنے کے لیے پارٹی چیئر مین عمران خان نے وزیر اعلی سمیت کابینہ کو اسلام آباد طلب کر لیا۔ صوبے میں موجودہ صورت حال پر بات چیت ہوگی ۔تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت کی کابینہ کو ہنگامی طور پر اسلام آباد طلب کر لیا۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سمیت تمام کابینہ کے ارکان اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئے۔ عمران خان کے طلب کئے جانے والے اجلاس میں صوبے میں موجود ہ سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوگی۔ پارٹی زرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کی کابینہ میں موجودہ اختلافات اور خد شات کو دورکیاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…