ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

صرف عمران خان ہی نہیں بلکہ یہ صحافی بھی مجھے گندے میسج بھیجتارہاہے،عائشہ گلالئی نے جنگ گروپ کے صحافی کا نام لے لیا

datetime 7  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صرف عمران خان ہی نہیں بلکہ یہ صحافی بھی مجھے گندے میسج بھیجتارہاہے،عائشہ گلالئی نے جنگ گروپ کے صحافی کا نام لے لیا، تفصیلات کے مطابق ایس ایم ایس سکینڈل مزید آگے بڑھ گیا ہے اور عائشہ گلالئی کے انکشافات کا سلسلہ جاری ہے اب عائشہ گلالئی نے عمران خان کے بعد ایک صحافی پر بھی غیر مناسب پیغامات بھیجنے کا الزام عائد کردیا ہے،

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گلالئی نے الزام عائد کیا کہ جنگ گروپ کے صحافی مظہر برلاس نے غلط دعویٰ کیا ہے کہ میں نے عمران خان کو شادی کی پیشکش کی، عائشہ نے الزام عائد کیا کہ صحافی مظہر برلاس بھی انہیں نامناسب ایس ایم ایس بھیجنے کے مرتکب ہوتے رہے تاہم عائشہ گلالئی نے یہ نہیں بتایا کہ مظہر برلاس انہیں ایس ایم ایس میں کیا کچھ لکھ کر بھیجتے رہے؟‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…