ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نوازشریف کے خلاف فیصلے کے بعد سرتاج عزیز اور عمران خان کیا کرتے رہے؟حیرت انگیزانکشافات،سرتاج عزیز نے ’’آدھااعتراف‘‘ کرلیا

datetime 6  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن)نوازشریف کے خلاف فیصلے کے بعد سرتاج عزیز اور عمران خان کیا کرتے رہے؟حیرت انگیزانکشافات،سرتاج عزیز نے ’’آدھااعتراف‘‘ کرلیا،مبارکباد دینے سے انکار، ہاتھ ملانے کا اقرارکرلیا،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی پر سابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مبارکباد دی اور کہا کہ آپ نے بڑا معرکہ سر کر لیا ہے ،جبکہ سرتاج عزیز نے عمران اسماعیل کے اس دعوی کی تردید کردی ہے ۔ اتوار کے روز نجی ٹی وی سما نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے

عمران اسماعیل نے کہا کہ کہ سپریم کورٹ کی جانب سے نوازشریف کی بطور وزیراعظم نااہلی کا فیصلہ آنے کے بعد سرتاج عزیز نے عمران خان کو مبارکباد دی اور کہاکہ’’ خان صاحب‘‘آپ نے بڑا معرکہ کردیا ہے، یہی نہیں سابق مشیر خارجہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ہم سب کے ساتھ مصافحہ بھی کیا۔دریں اثناء سابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے عمران اسماعیل کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلفیہ کہتاہوں میں نے عمران خان کو کوئی مبارکباد نہیں دی،عمران خان سے صرف مصافحہ ہوا اور کوئی بات نہیں ہوئی بہتر ہوگا یہ بات عمران خان سے بھی پوچھ لی جائے ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…