ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور ضمنی انتخابات،بیگم کلثوم نوازاور مر یم نوازسمیت 5نام شارٹ لسٹ

datetime 6  اگست‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)لاہور کے ضمنی انتخابات کیلئے (ن) لیگ میں بیگم کلثوم نوازاور انکی صاحبزادی مر یم نوازسمیت 5سے زائدناموں پر غور جبکہ مسلم لیگ (ن) لاہور کے ضمنی انتخابات کیلئے امیدوار کا حتمی فیصلہ میاں نوازشر یف کی لاہور آمد کے بعد کریں گی۔ ذرائع کے مطابق میاں نوازشر یف کی نااہلی کی وجہ سے لاہور میں

این اے120کی خالی ہونیوالی نشست پر ضمنی انتخاب ستمبر میں ہوگا جہاں تحر یک انصاف کی امیدوار یاسمین راشد ہوں گی جبکہ (ن) لیگ کی طرف سے بیگم کلثوم نوازاور انکی صاحبزادی مر یم نوازسمیت 5سے زائدناموں پر غورکیا جارہا ہے تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ میاں نوازشر یف کی بدھ کے روز لاہور آمد کے بعد کیا جائیگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…