ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

چھٹیاں ہی چھٹیاں،یوم آزادی پر بھی سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں

datetime 6  اگست‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی )سرکاری ملازمین یوم آزادی کے باعث تین چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں گے۔ وفاقی حکومت کی طرف سے پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل ہوتی ہے جس کے باعث سرکاری ملازمین 12اور 13اگست ہفتہ

اور اتوار معمول کی تعطیلات کے ساتھ 14اگست کو عام تعطیل کے باعث تین چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں گے ۔ دوسرے شہروں سے تعلق رکھنے والے سرکاری ملازمین نے تعین تعطیلات کے باعث اپنے آبائی گھروں کو جانے کی منصوبہ بندی کر لی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…