اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

وفاقی کابینہ کی حلف برداری ، مرضی کے محکمے نہ ملنے پر وزراء میں پھوٹ ،اہم وزراء نے انکارکردیا

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی کابینہ کی حلف برداری کے بعد مرضی کے محکمے نہ ملنے پر وزراء میں پھوٹ پڑ گئی، میڈیارپو رٹس کے مطابق وفاقی وزراء میں اپنی مرضی کے محکمے لینے کی دوڑ شروع ہو گئی ہے، محسن لغاری نے سائنس و ٹیکنالوجی کی وزارت لینے سے انکار کر دیا ہے،

احسن اقبال نے طلال چوہدری کو اپنی وزارت میں لینے سے انکار کر دیا ہے، محسن شاہنواز اور بیرسٹر عثمان ابراہیم بھی محکمہ وزیروں میں شامل ہیں جو اپنی مرضی کی وزارتیں لینے پر بضد ہیں اس کے علاوہ وزراتے مملکت کو بھی محکمے نہ مل سکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…