پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

عائشہ گلائی کے بعد ایک اور ایس ایم ایس سکینڈل،مومنہ باسط کھل کرسامنے آگئیں، بڑا اعلان کردیا

datetime 5  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ذوالفقار راحت کے دعوے کے بعد منہ باسط خود بھی سامنے آگئیں، دوٹوک اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق  صحافی ذوالفقار راحت کے دعوے کے بعد منہ باسط خود بھی سامنے آگئیں، دوٹوک اعلان کردیا، مومنہ باسط نے ذوالفقار راحت کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے ایسی تمام افواہوں کو مسترد کیا ہے جن میں کہاگیا ہے کہ ان کو عمران خان یا تحریک انصاف کے کسی بھی رہنما کی جانب سے متنازعہ ایس ایم ایس کئے گئے ہیں ،

انہوں نے کہا کہ وہ تحریک انصاف کی متحرک ممبر ہیں اور پارٹی ہرگز نہیں چھوڑ رہیں انہوں نے کہا کہ عائشہ گلالئی منظم سازش کے تحت عمران خان کو بدنام کررہی ہیں، تحریک انصاف میں خواتین کو جتنی عزت دی جاتی ہے وہ کسی دوسری جماعت میں نہیں دی جاتی عائشہ گلالئی نے خواتین کارکنوں کی توہین کی ہے انہیں معلوم ہونا چاہئے کہ عائشہ گلالئی پارٹی میں ایک معمولی کارکن تھیں جسے پارٹی نے عزت دی اور رکن اسمبلی منتخب کروایا،واضح رہے کہ تحریک انصاف کی ایک اور خاتون رہنما کی عائشہ گلالئی کے بعد ایس ایم ایس پیغامات کو وجہ بنا کر پارٹی چھوڑنے کی افواہیں سامنے آئی ہیں، یہ دعوی معروف اینکر ذوالفقار راحت نے کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ایک اور خاتون پارٹی کو خیرباد کہنے والی ہیں۔ تحریک انصاف ہزارہ ریجن کی ویمن ونگ کی سربراہ مومنہ باسط تحریک انصاف کو الوداع کہنے کی تیاری کر رہی ہیں اور مومنہ باسط بھی ممکنہ طور پر ایس ایم ایس پیغامات کو وجہ بنا کر پارٹی چھوڑیں گی۔ لیکن مومنہ باسط نے ان تمام افواہوں کو غلط قرار دیا ہے۔ یاد رہے کہ عائشہ گلالئی کے الزامات کے بعد مومنہ باسط نے سامنے آ کر عائشہ گلالئی کے الزامات کی مذمت اور انہیں بے بنیاد کہا تھا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…