پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

’’عائشہ گلا لئی نے اب تک سب سے بڑا دھماکہ کر دیا‘‘ عمران خان کی جانب سے بھیجے جانیوالے بیہودہ پیغامات سامنے لے آئیں

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عائشہ گلا لئی نے معروف صحافی و تجزیہ کار حامد میر کو مبینہ طور پر عمران خان کی جانب سے بھیجے جانے والے بیہودہ میسجز دکھا دئیے، حامد میر کی تصدیق، پیغام دیکھ کر محسوس کرتا ہوں کہ گلا لئی کے الزامات بے بنیاد نہیں تاہم نتیجہ پر پہنچنے کیلئے معاملے کی تحقیقات ضروری ہیں، معروف صحافی کا ’’جیو نیوز ‘‘کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘

میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے نامور اور سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے ’’جیو نیوز‘‘کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عائشہ گلا لئی نے ان کے پروگرام ’’کیپیٹل ٹاک‘‘کے سیٹ پر انہیں مبینہ طور پر عمران خان کی جانب سے بھیجے جانے والے بیہودہ پیغامات دکھائے ہیں، جن میں سے کچھ کو انہوں نے غور سے پڑھا ہے اور ان پیغامات کے جواب میں عائشہ گلا لئی کی جانب سے بھی جوابات موجود تھے۔حامد میر نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ عائشہ گلا لئی کے الزامات کو ان پیغامات کو دیکھنے کے بعد تقویت ملتی ہے تاہم اس معاملے کی جب تک تحقیقات نہیں کی جا تی تب تک کسی نتیجہ پر نہیں پہنچا جا سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…