ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

2018کے الیکشن ۔۔ اس بار اقتدار کی کرسی کس کو ملے گی ؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 1  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما ڈاکٹرمصدق ملک نے کہا ہے کہ اپنی کارگردگی کی بنیاد پر مسلم لیگ (ن) 2018کے انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریگی۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کوآئندہ انتخابات میں عوام کی تائید سے بھاری اکثریت حاصل کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے ہمیشہ منفی سیاست کو فروغ دیا ہے اور قومی اداروں کے

نمائندوں کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کی ہے، عوام ایک بار پھر پی ٹی آئی کو آئندہ الیکشن میں مسترد کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی کارگردگی قوم کے سامنے ہے، پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں بری طرح سے ناکام ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کو پارٹی فنڈز کے حوالے سے جواب دینا ہوگا۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ محمد نوازشریف عوام کے دلوں میں بستے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…