پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

رانا ثناء اللہ نے نئے وزیراعظم کے انتخاب کی مخالفت کردی،کھل کرسامنے آگئے

datetime 1  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف پنجاب کے لئے لازم و ملزوم ہیں ، ان کا وزرات اعلی کا منصب چھوڑ کر وزیر اعظم بننا ٹھیک نہیں ‘شہباز شریف پنجاب سے چلے گئے تو یہاں پر مسائل پیدا ہوں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کے فیصلے کی مخالفت کر دی ہے۔ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو

وزیراعلی پنجاب ہی رہنا چاہیئے۔ اگر شہباز شریف پنجاب سے دور ہوگئے تو پھر مسلم لیگ ن کیلئے بہت بڑی مشکلات کھڑی ہو جائیں گی۔مسلم لیگ ن کیخلاف اس وقت سازشی عناصر کھل کر میدان میں آ چکے ہیں۔ ایسے میں شہباز شریف کا جانا پنجاب میں مسلم لیگ ن کے کمزور ہو جانے کا باعث بن سکتا ہے۔ شریف خاندان کے خلاف عالمی سازشیں عروج پر ہیں جبکہ عمران خان عالمی طاقتوں کے ایک مہرے کے طور پر کام کر رہے ہیں

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…