ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نامزد ہوتے ہی شاہد خاقان کے خلاف بڑا اقدام سپریم کورٹ سے آنیوالی خبر نے ن لیگ پر بجلی گرا دی

datetime 31  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شاہد خاقان عباسی کی نامزدگی چیلنج کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی کی نامزدگی عدالت میں چیلنج کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں شاہد خاقان عباسی کی نامزدگی کے خلاف درخواستدیتے ہوئے درخواست گزار نے موقف اپنا ہے

کہ حکمران جماعت ن لیگ کی جانب سے شاہد خاقان عباسی کی نامزدگی غیر قانونی ہے۔ وزیراعظم کے طور پر نامزدشاہد خاقان عباسی ایک کاروبای شخص ہیں اور ان کے خلاف نیب اور ایف آئی اے میں مقدمات درج ہیں اور مقدمے میں ملوث شخص کی نامزدگی غیر قانونی ہے لہٰذا عدالت ان کی نامزدگی کو کالعدم قرار دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…