پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

نوازشریف کی خالی نشست پر تحریک انصاف نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو امیدوار نامزد کر دیا

datetime 29  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی ) نواز شریف کے نااہل ہونے پر خالی ہونے والی این اے 120 کی نشست پر تحریک انصاف کی سابق ٹکٹ ہولڈر ڈاکٹر یاسمین راشد اور پی پی پی کے زبیر کاردار ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد نینجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے مجھے حلقہ این اے 120 میں ضمنی الیکشن لڑنے کے لئے گرین سگنل دے دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ میں نے گرشتہ عام انتخابات کے بعد اپنی الیکشن مہم ختم نہیں کی تھی

بلکہ جاری رکھی ہوئی ہے، اب اس حلقے کے ضمنی الیکشن میں مجھے الیکشن مہم میں کوئی مشکل نہیں ہوگی۔یاد رہے گزشتہ عام انتخابات میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے 52730 ووٹ لئے تھے، جبکہ نواز شریف 91000 سے زائد ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے ۔پیپلزپارٹی کے سابق ٹکٹ ہولڈر حافظ زبیر کاردار بھی ضمنی الیکشن میں بطور امیدوار سامنے آگئے ہیں، زبیر کاردار نے گزشتہ عام انتخابات میں 2600 ووٹ حاصل کئے تھے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…