بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

چوہدری نثار نے وزارت داخلہ کو خیر باد کہہ دیا

datetime 29  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چودھری نثار نے وزارت داخلہ کو خیر باد کہہ دیا، ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیرداخلہ نے گزشتہ روز اپنے سٹاف سے الوداعی ملاقات کی، وزیرداخلہ نے سٹاف افسران کو ان کے محکموں میں واپس بھیج دیا۔ڈی جی وقارچوہان اب ڈی آئی جی اسلام آبادکی حیثیت سے کام کریں گے۔ ایس پی محمدبن

اشرف اور بلال ظفر بھی اپنے محکموں میں واپس، اے ایس پی سید عزیز کو ایف سی کے پی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، چودھری نثار آئندہ کابینہ میں وزیر داخلہ نہیں ہوں گے۔واضح رہے چوہدری نثار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعد وہ وزارت داخلہ سے استعفیٰ دے دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…