پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

چوہدری نثار اس وقت کہاں اور کس کے ساتھ ہیں ، خبر نےکھلبلی مچا دی؟

datetime 28  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر داخلہ چوہدری نثار اور سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق وزیراعظم ہائوس پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ فیصلے سے قبل وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اور سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق وزیراعظم ہائوس پہنچ گئے ہیں۔ دونوں کی ایک ساتھ وزیراعظم ہائوس آمد ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ کل چوہدری نثار نے سیاسی معاملات اور پارٹی معاملات پر قیادت سے اختلافات بارے پریس کانفرنس کی تھی اور اس کے

بعد پنجاب ہاؤس سے اپنا ضروری سامان منتقل کرنا شروع کرتھا۔نجی ٹی وی سماء کےمطابق چوہدری نثار نے وزارت داخلہ کے اسٹاف سے ضروری ملاقاتیں کی ہیں۔ گذشتہ روز کی پریس کانفرنس میں چوہدری نثار نے بتایاتھاکہ ان کے لیے یہ سخت لمحہ تھا کہ وہ یہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔ چوہدری نثار نےکہاتھاکہ جو بھی فیصلہ آیا،وہ پانامہ کیس کے فیصلے کےبعد وزارت چھوڑ دیں گے اور سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلیں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…