اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم کس کو بنایاجارہاہے؟خواجہ آصف نے تردید کردی

datetime 21  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آئی این پی ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ میرے وزیر اعظم بننے کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے اس طرح کی باتیں جان بوجھ کر پھیلائی جا رہی ہیں ،پوری (ن) لیگ اعتماد کے ساتھ وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہے ، ہمیں عدلیہ پر اور اپنے کیس کی سچائی پر پورا اعتماد ہے ۔  جمعہ کو نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے کہا کہ پوری (ن) لیگ وزیر اعظم کے ساتھ کھڑی ہے ۔

وقت کے ساتھ ساتھ سیاسی جماعتوں میں مضبوطی آئی ہے جو کہ اچھی بات ہے ۔ ماضی میں ایسی صورتحال یں پارٹیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جایا کرتی تھی مگر اب ایسا نہیں ہے ۔ خواجہ آصف نے کہا کہ میرے وزیر اعظم بننے کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ہمارے روزانہ مشاورتی اجلاس ہوتے ہیں جن میں وکلاء دن بھر کی کارروائی پر بریفنگ دیتے ہیں ۔ ہمیں عدلیہ پر اور اپنے کیس کی سچائی پر پورا اعتماد ہے۔ ہمارے تمام وزراء وزیر اعظم نوازشریف کی قیادت میں کام کرتے رہینگے اور انہی کی قیادت میں 2018 کا الیکشن بھی لڑیں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…