اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

مریم نواز نے کھیل بگاڑا، ن لیگ کے اہم وزیر نے استعفیٰ دینے کے فوراً بعد ہی سیاسی دھماکہ کردیا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 21  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز نے کھیل بگاڑا، ن لیگ کے اہم وزیر نے استعفیٰ دینے کے فوراً بعد ہی سیاسی دھماکہ کردیا، پنجاب حکومت کے مستعفی ہونے والے وزیر مال عطا مانیکا نے کہا کہ مریم نواز بے نظیر نہیں ہیں جو بچ جائیں گی، جب پاناما کا معاملہ شروع ہوا تھا اسی وقت وزیراعظم نواز شریف کو چاہیے تھا کہ استعفیٰ دے دیتے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق عطا مانیکا کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے میڈیا سیل نے حالات میں بگاڑ پیدا کیا، عطا مانیکا نے گزشتہ روز یہ الزام دیتے ہوئے استعفیٰ

دیا کہ بے کار اور غیر فعال محکموں کی انہیں کوئی ضرورت نہیں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تنخواہ لینے کی انہیں کوئی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی ان کی عمر کھلونوں سے کھیلنے کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں پارلیمان کا سینئر رکن ہوں مگر اس کے باوجود مجھے گزشتہ چار سال سے حکومت نے دیوار سے لگائے رکھا، ان چار سالوں میں صرف دو دفعہ انتہائی مشکل سے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات ہو سکی، اس تمام صورتحال پر مجبور ہو کر میں نے استعفیٰ دے دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…