جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

گارنٹی دیتے ہیں نواز شریف کی نااہلی پر غور کرینگے،عدالتی ریمارکس پر ن لیگ میں صف ماتم بچھ گئی

datetime 21  جولائی  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کی طرف سے وزیراعظم نوازشریف کی ممکنہ نااہلی کی گارنٹی دینے پر مسلم لیگ(ن) کے ورکرز اور لیڈروں کے منہ لٹک گئے،مسلم لیگ (ن) کی صفوں میں صف ماتم بچھ گئی۔سپریم کورٹ کے فاضل جج صاحبان نے قوم کو گارنٹی دی ہے کہ

وہ وزیراعظم نوازشریف کی ممکنہ نااہلی پر غور کی گارنٹی دیتے ہیں جس کے بعد مسلم لیگ(ن) کی صفوں میں صف ماتم بچھ گئی ہے جبکہ مسلم لیگ(ن) کے ورکروں اور لیڈروں کے منہ لٹک گئے ہیں،وزیراعظم ہاؤس میں اعلی اجلاس میں شریک لیڈروں کے منہ لٹک گئے تھے اور تمام لیڈر پریشان ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…