جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے کئی رہنما بابر اعوان پر برس پڑے پارٹی اجلاس میں بابر اعوان عمران خان کو کیا کہہ کر پکارتے رہے؟

datetime 21  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اہم پارٹی اجلاس میں پی ٹی آئی رہنمابابر اعوان پر برس پڑے، تفصیلات کے مطابق پارٹی اجلاس کے دوران ڈاکٹر بابر اعوان پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو ’’عمران، عمران‘‘ کہہ کر پکارتے رہے جس پر پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری نے کہا کہ اگر بابر اعوان کی کوئی فرینکس عمران خان کے ساتھ ہے تو وہ ان کی نجی زندگی میں ہوگی لیکن پارٹی اجلاس میں ڈسپلن کو ملحوظ خاطر رکھنا چاہئے اور چیئرمین کو چیئرمین کہہکر ہی مخاطب کیا جانا چاہئے نہ کہ عمران،

عمران کہہ کر۔ پارٹی رہنمائوں نے ٹاک شوز میں گفتگو کرنے کے حوالے سے بابر اعوان کے لیکچر کو بھی مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بابر اعوان ہمیں مت سکھائیں کہ سیاست کیسے کرنی ہے۔ پی ٹی آئی رہنمائوں کا کہنا تھا کہ ہم کئی سالوں سے سیاست کر رہے ہیں اس لئے ہمیں سبق نہ پڑھایا جائے۔ پی ٹی آئی رہنمائوں کی جانب سے بابر اعوان کو تنبیہہ کی گئی کہ وہ آئندہ اجلاسوں میں عمران خان کو ڈسپلن کے ساتھ چیئرمین کہہ کر مخاطب کریں ۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…