بدھ‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مولانا طارق جمیل اور شاہد آفریدی کا عزیر بلوچ سے کیا تعلق ہے؟سینئر سیاستدان کے اہم بیان!!

datetime 16  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹر سعید غنی نے کہاہے کہ ہمیں اس بات کا شبہ ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کے دوستوں کو سیکیورٹی ایجنسیز نے اٹھایا ہے جبکہ ماضی میں کراچی شہر کی ایسی کوئی بھی جماعت نہیں تھی جس کا تعلق عزیر بلوچ سے نہ رہا ہو۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنماسعید غنی کا کہنا تھا کہ اگر ہماری جماعت نے عزیر بلوچ سے ملاقات کرنی ہوتی تو سب کے سامنے اس کیساتھ ملاقات

نہ کرتے ۔ ہماری پارٹی کا نام عزیر بلوچ کیساتھ جوڑا جاتا ہے جبکہ مولانافضل الرحمن اور شاہد آفریدی سمیت مولانا طارق جمیل کی تصاویر ان کے ساتھ موجود ہیں تو اس کا کیا مطلب ہے کہ وہ تمام دہشتگردی میں ملوث ہیں؟سینیٹر سعید غنی نے کہاہے کہ ہمیں اس بات کا شبہ ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کے دوستوں کو سیکیورٹی ایجنسیز نے اٹھایا ہے جبکہ ماضی میں کراچی شہر کی ایسی کوئی بھی جماعت نہیں تھی جس کا تعلق عزیر بلوچ سے نہ رہا ہو۔

موضوعات:



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…