جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

بادل گرجے گا یا گرمی برسے گی ؟ محکمہ موسمیات نے عوام کو خبر دار کر دیا

datetime 15  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی)بادل گرجے گا یا گرمی برسے گی ؟ محکمہ موسمیات نے عوام کو خبر دار کر دیا ,محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ (آج) ہفتہ سے منگل کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں

موسم خشک اور گرم رہے گا تاہم سکھر، سبی، شہید بینظیر آباد، لاڑکانہ، ملتان، بہاولپور، ساہیوال، ڈی جی خان ڈویژن میں شدید گرمی پڑنے کی توقع ہے ۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ ، جنوبی پنجاب اور جنوبی بلوچستان میں موسم گرم اور خشک رہا ہے۔ گذشتہ روز پولن کی تعداد 1108 فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…