اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

’’دہشت گردی کا خطرہ ‘‘

datetime 10  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (آن لائن)کرم اورکزئی ایجنسیوں ، کوہاٹ ، ہنگو ، ڈیرہ اسماعیل خان اور پشاور میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر تمام اداروں کو چوکس کردیا.پاڑہ چنار میں حال ہی میں رونماء ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور،کوہاٹ ، ہنگو ، ڈیرہ اسماعیل خان

، کرم اورکزئی ایجنسی میں تمام اداروں کو ہائی الرٹ کیا ہے تاکہ کسی قسم کا کوئی ناخوشگوار واقعہ رونماء نہ ہو سکے ۔ امن وامان کی صورتحال کے باعث صوبائی حکومت نے چاروں اضلاع میں موثر اقدامات کی ہدایات کی ہے اور چاروں اضلاع کے داخلی اور خارجی راستوں پرتمام حکومتی اداروں کی نفری تعیناتی کی ہدایات کی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…