جمعہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2025 

اھلاََ و سہلاََ۔۔۔ امام کعبہ آج ظہر کی نماز کہاں پڑھائیں گے؟

datetime 9  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوشہرہ میں جے یو آئی ف کے عالمی اجتماع میں لاکھوں افراد نماز ظہر امام کعبہ کی امامت میں پڑھیں گے، امام کعبہ شیخ صالح محمد بن طالب مغرب کی نماز لاہور کی بادشاہی مسجد میں پڑھائیں گے،گزشتہ روز امام کعبہ نے صدر ممنون حسین،وزیراعظم نواز شریف اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سے الگ الگ ملاقات بھی کی ۔فیصل مسجد میں نماز مغرب کی امامت کے بعد خطاب میں

انکا کہنا تھا کہ دشمن ہمیں اکھاڑنا اور ایک دوسرے کاحریف بنانا چاہتا ہے لیکن وہ امن و سلامتی پھیلانے کی کوششیں جاری رکھیں گے ۔دونوں ممالک میں منصوبے کے تحت دہشت گردی کو فروغ دیا جا رہا ہے ۔وزیر اعظم نے امام کعبہ اور وفد کی پاکستان آمد کو برکت کا باعث قرار دیا۔ امام کعبہ نے پارلیمنٹ ہاوس میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی سے بھی ملاقات کی اور نماز عصر کی امامت کرائی ۔

موضوعات:



کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…