منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

جناں اوچا ،اناں لچا،آصف زرداری کے معنی خیز جملوں پرحاضرین کے قہقہے

datetime 24  مارچ‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی) جناں اوچا ،اناں لچا،آصف زرداری کے معنی خیز جملوں پرحاضرین کے قہقہے،سابق صدر آصف علی زرداری نے ملتان میں دھواں دھار پریس کانفرنس کے دوران مخالفین پر طنز کرتے ہوئے پنجابی میں پھبتی بھی کسی۔حامدسعید کاظمی کی سزا سے متعلق ایک صحافی کے سوال پرکہ شریف لوگ جیلوں میں

ہوتے ہیں جبکہ لٹیرے باہر ہوتے ہیں پرسابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ جناں اوچا ،اناں لچا۔پریس کانفرنس کے دوران سابق صدر آصف علی زرداری سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری پر بھی برس پڑے اور انہیں سیاسی جج قراردیا،سابق صدر کا کہنا تھا کہ میں للکار کرکہتا ہوں کہ افتخار چوہدری شرم کرو۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…