منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

پارلیمنٹ ہاؤس میں ’’ دیوار جمہوریت ‘‘ موم بتیاں و دیئے ،حیرت انگیز اعلان ہوگیا

datetime 24  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد ( آئی این پی ) پارلیمنٹ ہاؤس میں آج ،، دیوار جمہوریت ،، کے قریب ا رتھ آور منانے کی تقریب ہوگی ،رات 8.30سے 9.30بجے روشیناں گل کردی جائیں گی اور موم بتیاں و دیئے روشن کر دیئے جائیں گے، تقریب میں اراکین پارلیمینٹ اور سول سوسائٹی سے لوگ شریک ہونگے پارلیمینٹ ہاؤس میں تقریب گیٹ

نمبر کے سامنے وسیع سبززارمیں ہوگیا آج پاکستان کے عوام بھی بین الاقوامی برادری کے ساتھ ا رتھ آور منائیں گے یکجہتی کے لیے توانائی کے تحفظ ، موسمیاتی تبدیلی اور گلوبل وارمنگ کے اثرات سے نمٹنے کا عزم کیاجائے گا ۔ پارلیمنٹ ہاؤس کی تمام روشنیاں بھی گل کی جائیں گی۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…