منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اتنی پابندی سے کبھی سکول نہیں گیا تھا جتنی پابندی سے اب کون سا کام کرتاہوں؟عمران خان کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 17  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ جب حکمران قانون توڑے تو عوام ہی آواز بلند کرتے ہیں ‘ غریبوں کا پیسہ چوری ہواتومیں ظلم کے خلاف اٹھ کھڑا ہوا‘ ساری (ن) لیگ کو پتہ ہے نواز شریف جھوٹ بول رہے ہیں ،نواز شریف ایک مافیا کا نام ہے ‘ہر ادارے میں کرپٹ لوگ بیٹھے

ہیں ،اتنی پابندی سے کبھی سکول نہیں گیا تھا جتنی پابندی سے اب سپریم کورٹ جاتا ہوں۔ وہ جمعہ کو یہاں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ عمران خان نے کہا کہ کچھ لوگ چوری کا پیسہ بنانے کے لئے اقتدار میں آتے ہیں ۔ ساری (ن) لیگ کو پتہ ہے نواز شریف جھوٹ بول رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ناانصافیاں ہوتی رہیں۔ ہم نے ظلم کے خلاف آواز نہیں اٹھائی‘ سیاست کو مشن سمجھنے والے ہی اچھے فیصلے کرتے ہیں ۔ جانوروں کے معاشرے میں انصاف نہیں ہوتا۔ عمران خان نے کہا کہ اتنی پابندی سے ماضی میں کبھی سکول نہیں گیا تھا جتنی پابندی سے اب سپریم کورٹ جاتا ہوں۔ جب حکمران قانون توڑے تو عوام ہی آواز بلند کرتے ہیں ۔ نوکری کے غلام بھی جانے والے بھی انصاف نہیں کرتے۔ انسان وہ ہوتا ہے جس میں انسانیت ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں جانے کا دل نہیں کرتا۔ عمران خان نے کہا کہ اتنی پابندی سے ماضی میں کبھی سکول نہیں گیا تھا جتنی پابندی سے اب سپریم کورٹ جاتا ہوں۔ جب حکمران قانون توڑے تو عوام ہی آواز بلند کرتے ہیں ۔ نوکری کے غلام بھی جانے والے بھی انصاف نہیں کرتے۔ انسان وہ ہوتا ہے جس میں انسانیت ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں جانے کا دل نہیں کرتا۔وزراء نواز شریف کے دفاع میں تقریر کرتے ہیں۔ غریبوں کا پیسہ چوری ہو رہا ہے میں ظلم کے خلاف کھڑا ہوں۔ نواز شریف ایک مافیا کا نام ہے ہر ادارے میں کرپٹ لوگ بیٹھے ہیں

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…