اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

اسفندیارولی نے دھرنے کی دھمکی دیدی

datetime 7  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چارسدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)اے این پی کے سربراہ اسفندیار خان ولی نے کہاہے کہ فاٹاکوخیبرپختونخوامیں ضم کیاجائے اگرایسانہ کیاگیاتو12 مارچ کواسلام آبادمیں دھرنادیاجائے گااورحکمرانوں کوعمران خان کادھرنابھول جائے گا۔

اسفندیارخان ولی نے ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سی پیک میں مغربی روٹ کے بغیرپختونوں کواس کاکوئی فائدہ نہیں ہے ۔انہوں نے مزید کہاکہ دہشتگردی کے خاتمہ کےلئے نیشنل ایکشن پلان پرپوری طرح عمل درآمد کیاجائے تاکہ ملک میں دیرپاامن بحال ہوسکے ۔یادرہے کہ اسلام آباد میں حقوق قبائل کنونشن ہوا تھا جس میں فاٹا جرگے نے حکومتی کمیٹی کی رپورٹ کی حمایت کرتے ہوئے وزیراعظم سے اس پر جلد عملدرآمد کا مطالبہ کیا تھااورایک ماہ میں اصلاحات نافذ نہ ہونے پردھرنادینے کی دھمکی دی تھی ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…