کہیں ایسا نہ ہو کہ بھارتی فوجی بھوک سے مر جائیں،مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما نے سینٹ میں حیرت انگیزتجویز پیش کردی
اسلام آباد( آئی این پی ) سینیٹ اجلاس کے دوران پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر نہال ہاشمی نے سرحد پر بھوکے پیاسے بھارتی فوجیوں کا معاملہ اٹھادیا اور خدشہ ظاہر کیا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ بھارتی فوجی گولی کی بجائے بھوک سے مر جائیں۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں… Continue 23reading کہیں ایسا نہ ہو کہ بھارتی فوجی بھوک سے مر جائیں،مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما نے سینٹ میں حیرت انگیزتجویز پیش کردی