اہم بلوچ رہنماسے ملاقات ،،بلوچستان کے حوالے سے غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں،حافظ سعید نئے مشن پرنکل کھڑے ہوئے
لاہور(آن لائن ) امیر جماعۃ الدعوہ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعیداورجمہوری وطن پارٹی کے چیئرمین شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں علیحدگی کی کوئی تحریک نہیں۔ بلوچ عوام محبت وطن ہیں۔غلط فہمیاں ومنفی پروپیگنڈا ختم اور بلوچستان کو اپنا حق ملنا چاہئے۔پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ہے۔بھارتی سازشیں ناکام بنانے کیلئے… Continue 23reading اہم بلوچ رہنماسے ملاقات ،،بلوچستان کے حوالے سے غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں،حافظ سعید نئے مشن پرنکل کھڑے ہوئے