ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

مہاجرین کی بڑے پیمانے پروطن واپسی،افغان حکومت مشکل میں پھنس گئی،بڑے بحران نے سراُٹھالیا

datetime 28  جنوری‬‮  2017 |

کابل(آئی این پی)افغان حکومت مہاجرین کی بڑے پیمانے پروطن واپسی کے باعث مشکل میں پھنس گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان میں مہاجرین کی بڑے پیمانے پر واپسی سے افغان حکومت کو مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے مطابق بڑی تعداد میں افغان مہاجرین کی وطن واپسی سے یہ مشکلات مستقبل میں مزید بڑھ سکتی ہیں۔ 2016 میں سات لاکھ ایسے افغان مہاجرین وطن لوٹے،

جو مختلف ممالک میں پناہ لیے ہوئے تھے۔ اسی طرح نصف ملین افغان ملک کے اندر بھی بے گھر ہیں۔ اس صورتحال میں آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ کابل حکومت کو اس بحران سے نمٹنے کے لیے ایک خطیر رقم کی ضرورت ہو گی۔ گزشتہ ہفتے ہی اقوام متحدہ نے اس ضمن میں 550 ملین ڈالر کی امداد کی اپیل جاری کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…