لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر مشاہد اللہ گورنر سندھ بننے کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں ،دورہ برطانیہ مختصر کر کے وطن واپس روانہ ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق و زیر اعظم نواز شریف نے سینیٹر مشاہد اللہ کو طلب کر لیا ہے اور ان کی آنے والے دنوں میں وزیر اعظم سے ملاقات متوقع ہے ۔ذرائع کے مطابق سینیٹر مشاہد اللہ گورنر سندھ بننے کی دوڑ میں سب سے آگاہ ہیں۔
واضح رہے کہ سینیٹر مشاہد اللہ نے لندن میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر مملکت و چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر کو گورنرسندھ بنائے جانے کی خبروں کی تردید کر چکے ہیں۔
نئے گورنر سندھ کی تقرری،اہم شخصیت لندن سے پاکستان روانہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی وفات پر معاونتی پیکیج میں تبدیلی کر دی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں



















































