پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

فیس بک پردوستی ،چینی خاتون نے پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی

datetime 25  جنوری‬‮  2017 |

پاکپتن(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک کے ذریعے شادی کرناکوئی آسان کام نہیں ہے لیکن یہ کوئی انہونی بات بھی نہیں ہے ۔پاکستان کے معروف شہرپاکپتن میں بھی فیس بک ایک شادی کاذریعہ بن گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق چین کی ایک خاتون کی فیس بک پردوستی پاکستانی نوجوان سے ہوئی

اوراس کے بعد یہ دوستی محبت میں بدل گئی اوراب اس چینی خاتون لی یوکیان نے پاکستان آکرپاکپتن کے شہری شفیق سے شادی کرلی ہے اورساتھ ہی اسلام قبول کرکے اپنانام عائشہ رکھ ہے ۔اس جوڑے کی شادی پاکپتن کی ایک مقامی عدالت میں سرانجام پائی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…