ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کے اہم شہر میں ڈبل ڈیکر بس کاپھرآغاز

datetime 25  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) لاہوریوں کے لیے خوشخبری، واہگہ بارڈر اور گریٹر اقبال پارک جانے والے شائقین کے لیے ڈبل ڈیکر بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیئے محکمہ سیاحت پنجاب نے ڈبل ڈیکر بسوں کے ذریعے نئے اور پرانے لاہور سے سیاحوں کو روشنا س کروایا ۔

 

 

ابتدائی طور پر دو ڈبل ڈیکر بسوں کے ذریعے سیاحوں کو قذافی اسٹیڈیم تا فوڈ اسٹریٹ تک سیر کروائی جاتی تھی تاہم اب سیاحوں کے شوق کے مد نظر محکمہ سیاحت پنجاب نے نئی آنے والی تین بسوں کے روٹ میں ردوبدل کا فیصلہ کیا ھے جس کے تحت اب شہری قذافی اسٹیڈیم سے ڈبل ڈیکر بس میں بیٹھ کر گریٹر اقبال پارک اور واہگہ بارڈر جا سکیں گے۔واہگہ بارڈر جانے کے لیے شہری جلو موڑ سے ڈبل ڈیکر بس میں سوار ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…