منگل‬‮ ، 03 جون‬‮ 2025 

الگ صوبہ یا خیبرپختونخوامیں شمولیت؟قبائلی علاقوں کے بارے میں حکومت نے بالاخر فیصلہ کرلیا

datetime 24  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقوں(فاٹا) کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وفاقی حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو اعتماد میں لے لیا،وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد بل منظوری کے لیے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فاٹا اصلاحات میں فاٹا کوخیبر پختونخوا میں ضم کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گردش اور دھبے


وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…