اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے عمران خان کو بڑی خوشخبری دیدی ,الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج کردی۔اطلاعات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عدم پیروی پر عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کو خارج کر دیا ٗ
الیکشن کمیشن میں درخواست ہاشم بھٹہ نے دائر کر رکھی تھی تاہم درخواست کی سماعت کے دوران وہ خود عدم حاضر رہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان کے خلاف درخواست آرٹیکل 62اور 63پر دائر کی گئی تھی جس کی سماعت تھی مگر درخواست گزار کی عدم حاضری پر الیکشن کمیشن نے اسے خارج کر دیا ۔
الیکشن کمیشن نے عمران خان کو بڑی خوشخبری دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































