پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

”قرض اتارو۔ملک سنوارو“19سال بعد حکومت کا ایک اورحیرت انگیز فیصلہ،اعلان کردیاگیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد( این این آئی) حکومت نے 19سال کے بعدقرض اتارو، ملک سنواروسکیم کی رقم واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا ،عوام نے جس بینک میں رقم جمع کرائی وہیں سے ادائیگی ہو گی۔نجی ٹی وی نے سیکرٹری خزانہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ قرض اتارو ملک سنوارو سکیم کےلئے قوم کی طر ف سے دی جانے والی رقم ناقابل واپسی تھی، عوام یہ رقم واپس نہیں لے سکتے تاہم حکومت نے 19سال بعد قرض حسنہ دینے والوں کو اسکی واپسی کا فیصلہ کیا ہے ۔

قرض اتارو ملک سنوارو میں قرض حسنہ دینے والے اب اپنے پیسے واپس لے سکتے ہیں۔سیکرٹری خزانہ کا کہنا ہے کہ جس بینک میں پیسے جمع کروائے تھے وہیں سے ادائیگی ہو گی۔ 1997 ءمیں قوم نے ملک کے قرض اتارنے کیلئے نواز حکومت میں قرض حسنہ دیا تھا۔ سیکرٹری خزانہ کے مطابق19سال میں صرف ایک لاکھ روپے کا قرض واپس کیا گیا، قرض اتارو ملک سنوارو سکیم کے لئے قوم نے 175 کروڑ روپے امداد دی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…