اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محترمہ بے نظیر بھٹو کی تین شرائط منظرعام پر آگئیں ہیں۔ایک قومی اخبار کے مطابق محترمہ بے نظیر بھٹو شہید اور آصف علی زرداری کی شادی سے قبل لندن میں ملاقات رکھی گئی، اور ملاقات میں بے نظیر بھٹو نے تین شرائط رکھیں
1۔ میں شادی کے بعد بے نظیر بھٹو کہلاؤں گی، بینظیر زرداری نہیں، 2۔ میری سیاست کا مرکز کلفٹن اور المرتضیٰ رہیں گے، زرداری کا گھر میری سیاست کا مرکز نہیں ہوگا، 3۔ سیاست صرف میں کروں گی، آصف اپنا بزنس کریں گے اور آصف سمیت زرداری خاندان کا کوئی فرد سیاست میں نہیں آئے گا۔ان شرائط کو آصف اور زردای خاندان نے بخوشی تسلیم کرلیا، اور منگنی کا باضابطہ اعلان کردیا گیا۔
محترمہ بے نظیر بھٹو شہید نے شادی کیلئے آصف زرداری کے سامنے کون سی 3شرطیں رکھی تھیں؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں